ASIF ALI ZARDARI MOVE TO HOSPITAL 9T NEWS UPDATE

اسلام آباد (  )احتساب عدالت نے جعلی اکاﺅنٹس کیس میں سابق صدرآصف علی زرداری کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کر دی ہے تاہم اب خبر آ رہی ہے کہ انہیں پمز ہسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیاہے ۔
0:00/0:00
Skip in 5
0:00/0:00
Skip in 5

میڈیا رپورٹس کے مطابق جیل حکام نے احتساب عدالت سے ہسپتال منتقلی کیلئے انتظامیہ کو خط لکھ دیا ہے ، ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ہسپتال کو سب جیل قرار دینے پر غور کیا جارہاہے ۔ میڈیکل بورڈ نے آصف زرداری کو ہسپتال منتقل کرنے کی سفارش کی تھی جس کے بعد یہ فیصلہ کیا گیاہے ۔
یاد رہے کہ احتساب عدالت نے آصف زرداری کو جیل میں سہولیات کی فراہمی سے متعلق درخواست پر بھی فیصلہ محفوظ کر لیاہے جبکہ سابق صدر اور فریال تالپور کے ریمانڈ میں توسیع کر دی گئی ہے ۔

Comments

Post a Comment