INDIAN REPORT

اسلام آباد( )این ٹی سی پاکستان نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان نے بھارت کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کے کامیاب جوان پروگرام کو ہیک کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔
 دنیانیوز کے مطابق این ٹی سی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کے کامیاب جوان پروگرام پراب تک 12 ملین سائبرحملے ہوئے،ویب سائٹ ہیک کرنے کیلئے مختلف ممالک سے سائبرحملے کئے گئے ،این ٹی سی کا کہنا ہے کہ بھارتی ہیکرزکی طرف سے بھی سائبرحملوں کی کوشش کی گئی جس کا نیشنل ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن (این ٹٰی سی ) کی سائبرسیکیورٹی ٹیم نے بھرپوردفاع کیا،این ٹی سی کا کہنا ہے کہ بھارت کے پروگرام کیخلاف ایک لاکھ 78ہزارسائبرحملے ہوئے،ویب سائٹ پرتمام سائبرحملوں کوناکام بنادیا۔واضح رہے کہ وزیر

Comments